پاکستان ایران ریلوے ٹریک بحال

Jul 17, 2022


کوئٹہ(بیورو رپورٹ) پاک ایران ریلوے ٹریک بحال ہوگیا ۔ریلوے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز زاہدان سے کوئٹہ جانے والی مالبردار ٹرین یک مچ کے مقام پر ٹریک سے اتر گئی تھی اور ریلا دالبندین،یک مچ،نوکنڈی تک کے مختلف علاقوں میں ٹریک کو بہہ کر لے گیا تھا۔

مزیدخبریں