لاہور( کامرس رپورٹر )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے378روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 195روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔
لاہور میں برائلر مرغی 378روپے کلو انڈے 195روپے درجن
Jul 17, 2022