نور مقدم قتل کیس میں اپیلیں  14 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر 

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں اپیلیں 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔رجسٹرار آفس سے جاری کاز لسٹ کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔
 اپیلیں

ای پیپر دی نیشن