چڑہو ئی / ڈونگی (نامہ نگار) فارسٹ گارڈ محمد بنارس نے کمارٹ منٹ نمبر 43رینج ناڑ میں انت مچا دی اور فارسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ میرے ہاتھ بہت لمبے ہیں مجھے کو ئی نہیں پوچھ سکتا جنگلا ت کی بے دریغ کٹائی نے شہریوں کے سینے چیڑ کے رکھ دئیے عوام جائیں تو جائیں کدھر فائر سیزن باوجود لاکھو روپے کی لکڑی کی سمگل ہونے لگی سیکرٹری جنگلات، ناظم اعلی جنگلات،ناظم میر پورڈویثرن،ڈی ایف اور میرپور اور چڑہوئی کے احکامات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا تفصیلات کے مطابق فارسٹ گارڈ محمد بنارس ناڑ رینج کمارٹ منٹ نمبر 43 میں جنگلات کی بے دریغ کٹا ئی کو اپنے گھر کی ملکیت سمجھ لیا اور اس مد میں فائر سیزن کو باطاق رکھتے ہو ئے اپنے ذور بازو پر لکڑی کی سمگلنگ درلے سے جاری کر دی حکومت کو کڑوروں روپے کا نقصان اور فارسٹ گارڈ راتوں رات لا کھ پتی بن گے ان کی عیاشیایوں اور ان کی بڑکوں کا قصہ ہر شہری کی زبان میں عام ہو گیا جنگلات کی ذمینوں پر قبضے اور مکانات اور دکانیں بنانا معمول بن گیا جس کی آئے روز احکام بالا کو شکایات کی جا تی رہی مگر کو ئی شنوائی نہ ہوئی چیف سیکرٹری آزاد کشمیر،وزیر جنگلات آزاد کشمیراس کا نوٹس لیں