عوام نے ’’باپ‘‘کومینڈیٹ دیا، مخالفین کی سیاست دفن کردی: وزیر صنعت

Jul 17, 2022

لورالائی (نامہ نگار) لورالائی کی عوام نے بلوچستان عوامی پارٹی کو بھاری مینڈنٹ دے کر مخالفین کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیا  عوام نے حلقے میں ترقی اور خوشحالی کا ساتھ دیا ۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر صنعت و حرفت حاجی محمدخان طور اوتمانخیل نے امدادی سامان اور رشن تقسیم  اور موبائل ٹی ہسپتال  کے افتتاح کے موقع پر کیا ۔ا س موقع پران کے ہمر اہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قاسم خان کاکڑ ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شبیر احمد مینگل ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر محمد انور حمزہ زئی ڈپٹی ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر عبدالحلیم اوتمانخیل تحصیلد ار ثناء  اللہ لونی نائب رسالدار جبار اوتمانخیل ثناء  ترین ڈاکٹر عبدالمنا ن ملک ساٹکئی حمزہ زئی سردار احمد ا ور محکمہ صحت کے دیگر افسر بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں