حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) محکمہ اےنٹی کرپشن کی ٹےم نے چھاپہ مار کر تحصےلدارکے رےڈر کو رشوت لےتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلےا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلےا گےا۔ اقبال نگر کے رہائشی رانا محمد شفےق نے سرکل آفےسر کو درخواست دےتے ہوئے الزام عائد کےا کہ اس نے اپنی زرعی زمےن کی تقسےم کا دعوی تحصےل دار کی عدالت مےں دائر کررکھا تھا جہاں تحصےل دار کے رےڈر اکرام نے اسکا فےصلہ کروانے کی آڑ مےں دس ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کےا جس پر محکمہ انسداد رشوت ستانی کی ٹےم نے چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتارکرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلےا۔