کامونکی(نمائندہ خصوصی)گذشتہ رات عبداللہ روڈ کا پچپن سالہ ملک ارشاد ریلوے لائن عبور کررہا تھا کہ لاہور سے راولپنڈی جانے والی تیز رفتار ٹرین کے نیچے آکر موقع پر جاں بحق ہوگیا ریلوے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کردی۔
کامونکی:ٹرین کے نیچے آکر55 سالہ شخص جاں بحق
Jul 17, 2022