گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)گیا رہ نو مبر2019 ءکو شا ہد عمران کی اہلیہ لیا قت پور میں ایک ٹر ین حا دثہ کے دوران آگ لگنے سے جان کی با زی ہا ر گئی تھی۔ اس کے شو ہر نے پا کستان ریلو ے قوا نین کے مطا بق معا وضے کےلئے در خواست دی مگر شنو ائی نہ ہوئی تو اس نے وفاقی محتسب آفس میں درخواست دائر کر دی۔ وفاقی محتسب کی طر ف سے رپورٹ طلب کر نے پر پا کستان ریلو ے کی طر ف سے بتا یا گیا کہ فوت شد گان کے معاوضے کے لئے ریلو ے نے پو سٹل لا ئف انشو رنس کے ساتھ معا ہد ہ کر رکھا ہے جس کی منظو ری کے بعد ادا ئیگی کر دی جا ئے گی۔ وفاقی محتسب کے عملد رآ مد ونگ کے کنسلٹنٹ پر ویز حلیم راجپوت کی کو ششوں سے با لآ خر پا کستان ریلو ے نے شکا یت کنند ہ کو پند رہ لا کھ روپے ادا کر دئے جس پر اس نے وفاقی محتسب کا شکر یہ ادا کےا۔