قطب پور (نامہ نگار) مسلم لیگ کے امیدوارچوہدری زوار حسین وڑائچ نے کہا کہ عمران خان نے محسن جہانگیر خان ترین اور انکے اہل خانہ کے خلاف بھی مقدمات بنائے اور ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا تھااور سٹیٹ بینک کو بھی انکے حوالے کر دیا سعد خورشید کانجو نے کہا کہ میاں صاحبان نے ریلیف دیا ہے گھی چینی اور تیل کی قیمتوں میں کمی کر کے اس سے عوام کو اب تسلی ہو رہی ہے آج کا دن مسلم لیگ ن اور شیر کے دھاڑنے کا ہے پنجاب کے عوام حمزہ شہباز کو وزیراعلی اور میاں شہباز شریف کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں اس موقع پر سابق چیئرمین قطب پور میاں لیاقت علی آرائیں رانا ریاض احمد ضلعی انفارمیشن سیکرٹری فاروق ہاشمی جنید ہاشمی میاں شکیل اشفاق رانا رمضان ڈاکٹر اشرف منیر احمد بھٹہ صغیر احمد بھٹہ اعجاز احمد رانا عمران اعجاز حاجی اعجاز کھوکھر عاقل ہاشمی انوار ہاشمی لالا عزیز کھوکھر حاجی ہوشیاردین میاں محمد شفیع عابد بھٹہ و دیگر مسلم لیگی کارکنوں بھی موجود ہیں۔
زوار وڑائچ