کسی کو امن عامہ خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: عطاء اللہ تارڑ

Jul 17, 2022 | 12:32

ویب ڈیسک

وزیر داخلہ پنجاب عطاء اللہ تارڑ کا بیان سامنے آ گیا۔پی پی 158 میں جھگڑے کا فوری نوٹس لے لیا گیا ہے ۔

پی ٹی آئی کے جمشید اقبال چیمہ اور سعید مہیس نے تشدد کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے کارکن کا سر پھاڑا گیا۔
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پی پی 158 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار احسن شرافت پر امن رہے۔کسی کو امن عامہ خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔جمشید اقبال چیمہ اور سعید مہیس کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے

مزیدخبریں