لاہور(نامہ نگار)ہربنس پورہ کے علاقے میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں ڈرائیورشدےد زخمی ہو گیا ہے۔ ہربنس پورہ کے علاقے مےںنذیر گارڈن کے قریب تیز رفتار کار ے قابو ہو کر نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں حمزہ نامی کار ڈرائیورشدےد زخمی ہو گیا۔ جسے ریسکیوٹیم نے نہر سے نکال کر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیاہے۔