لاہور(ؒؒؒؒخصوصی نامہ نگار )جنرل سیکرٹری پاکستان سنی تحریک وسطی پنجاب سردار محمد طاہر ڈوگرکی صاحبزادہ پیر محمد داود رضوی سے ملاقات ہوئی اس موقع پر صاحبزادہ محمد داود رضوی نے کہا کہ حضرت عمر فاروقؓ کا دو رِ خلافت انصاف پوری دنیا کیلئے ایک نمونہ ہے۔ بھر میں ایک مثال ہے آپؓ کی تعلیمات نہ صرف مسلمانوں بلکہ دنیا کیلئے روشن منارہ ہے۔ امیر جماعت رضائے مصطفٰے پاکستان مولانا پیر محمد داوﺅد رضوی نے استقبال محرم الحرام کے سلسلہ میں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کی آمد آمد ہے،محرم الحرام سے ہمارے ہجری سال کا آغاز ہوتا ہے۔انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بہت سارے افرا کو اپنے 12اسلامی مہینوں کے نام ہی نہیں۔