رشوت وصول کرنے پر ڈینگی سپروائزر راشد حسین ِمعطل

Jul 17, 2023

لاہور(خبرنگار)سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیصل نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر اقبال ٹاؤن کے ڈینگی سپروائزر راشد حسین کو سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں مختلف دوا ساز کمپنیوں سے رشوت وصول کرنے پر معطل کر دیا اور انکوائری کا حکم دے دیا۔

مزیدخبریں