زمبابوے میں پہلا پی ڈی پی پروگرام بلاوائیو نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)زمبابوے میں منعقدہ پہلا پی ڈی پی پروگرام بلاوائیو نے جیت لیا‘فائنل میں کیو کیو کو شکست دی ۔ٹورنامنٹ کی فائنلسٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں کو انعامات کے ساتھ کرکٹ کٹ بیگز بھی تحفے میں دیئے ۔لاہور قلندرز کے آل رائونڈر سکندر رضا بھی ٹورنامنٹ کا فائنل دیکھنے ہرارے میں موجود تھے۔ٹورنامنٹ سے زم ایفرو ٹی ٹین کیلئے منتخب ہونے والے پانچ کرکٹرز کے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن