اسلام آباد (آئی این پی ) تاریخ میں پہلی بار محرم میں اسلام آباد کے ریڈ زان میں بائیک کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ۔پابندی سے اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع سپریم کورٹ،ہائی کورٹ اور دفتر خارجہ جانے والے ہزاروں ملازمین اور شہریوں کو مشکلات ہوں گئیں ۔واضح رہے کہ ریڈ زون میں کوئی امام بارگاہ بھی موجود نہیں مگر پابندی لگادی گئی ہے۔