اسلام آباد ( نو ائے وقت ر پور ٹ ) نامور ماہر تعلیم اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود نے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ علا مہ اقبال او پن یو نیور سٹی کی طرف سے بلوچستان،قبائلی ضم اضلا ع کے بچو ں کو میٹر ک ، شہدا ء کے ور ثاء ،قید یوں،معذوروں اور خو اجہ سر ائو ں کو میٹر ک سے پی ایچ ڈی تک مفت تعلیم دینے کی پالیسی کو وسعت دے رہی ہے ،ملک میںشا ہد ہی کو ئی ایسا گھرا نہ ہو جہا ں انکی جا معہ کا گر یجو یٹ موجو د نہ ہو ، تا ر کین وطن کیلئے تعلیمی سہو لتو ں کے در وازے کھو ل رہے ہیں سکو لو ں سے آ ئو ٹ نونہالوں کا دا خلہ قومی ذ مہ داری ، یو نیور سٹی انتظا میہ یہ فر ض احسن طر یقے سے انجا م دے ر ہی ہیں۔پسماندہ اور دور دراز علاقوں کے طلبہ وطا لبات کو جو ما لی وسائل یا کسی اور مصروفیات کی وجہ سے تعلیم جا ری نہیں ر کھ سکتے یو نیور سٹی کے فا صلا تی نظام سے استفادہ کرکے ملک وقوم کی خد مت کر سکتے ہیں۔ وطن عز یز میں شر ح خو اند گی کے اضا فے میں او پن یو نیور سٹی کا کلید ی کردار ہے۔
شر ح خو اند گی کے اضا فے میں او پن یو نیور سٹی کا کلید ی کردار ہے، ڈاکٹر ناصر محمود
Jul 17, 2024