چرس برآمدگی کیس کے  ملزم کی ضمانت منظور

کلرسیداں(نامہ نگار)بروٹہ ولایت آباد تھانہ کلر سیداں کے رہائشی محمد حفیظ کی درخواست ضمانت منظور ،ملزم محمد حفیظ کے خلاف تھانہ کلر سیداں میں آدھا کلو چرس کی برآمدگی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جبکہ ملزم کا موقف ہے کہ اسے بے گناہ ملوث کیا گیا اور منشیات کی جھوٹی برآمدگی ڈالی گئی ہے۔ملزم کے وکیل محمد وقاص ایڈیشنل سیشن جج کلرسیداں وارث جاوید نے۔ ملزم کے وکیل وقاص کیانی ایڈووکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

ای پیپر دی نیشن