پیرس میں پاکستانی سفارتخانے کی اولمپکس میں شریک قومی اتھلیٹس کیلئے نیک خواہشات

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فرانس میں پاکستانی سفارتخانے نے پیرس اولمپکس میں  اتھلیٹکس، شوٹنگ اور تیراکی میں حصہ لینے والے پاکستانی دستے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور فخر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ قومی اتھلیٹس اولمپکس میں ملک کا نام روشن کرینگے ۔آئیے ان کے سفر میں ان کا ساتھ دیں کیونکہ وہ عالمی سطح پر چمکتے ہیں اور کیلئے تاریخ رقم کریں گے ۔ پیرس اولمپکس‘پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن ‘پاکستان زندہ باد۔

ای پیپر دی نیشن