ڈولفن سکواڈنے مغوی لڑکی بازیاب کرالی 

لاہور(نامہ نگار)ڈولفن سکواڈ نے نواں کوٹ میں کارروائی کرکے مغوی لڑکی بازیاب کرالی ہے۔ ڈولفن سکواڈ نے15کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بازیاب کروایا۔اغوا کار خاتون مغوی لڑکی کوفیصل آباد سے اغوا کرکے لاہور لے آئی تھی۔اغواء کار خاتون لڑکی کو زبردستی اپنے ساتھ لے جا رہی تھی۔ملزمہ کاجل کو تھانہ نواں کوٹ پولث کے حوالے کردیا گیاہے۔

ای پیپر دی نیشن