لاہور (نیوز رپورٹر)سینئر جرنلسٹ نوائے وقت گروپ محمد نعیم مرزا کے سسر محمد عباس مرزا ایڈوکیٹ بقضائے الہی انتقال کر گئے تھے۔ ان کے پسماندگان میں بیوہ تین بیٹیاں ایک بیٹا اور بھائی ڈاکٹر محمد الیاس شامل ہیں۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ان کی رہائشگاہ 581-D کینال ویو ہاوسنگ سوسائٹی لاہور میں جمعرات 18 جولائی کو نماز عصر سے نماز مغرب کے درمیان کی جائے گی۔ فون نمبر برائے رابطہ 0321-4716110۔