وزیرآباد(نامہ نگار) گھریلو تنازعہ پر نوجوان نے گندم والی زہریلی گولیاں نگل لیں ‘ دوران علاج نوجوان چل بسا وزیرآباد کے علاقہ گلی گروکوٹھا کا رہائشی نوجوان 24 سالہ جنید گھر میں معمولی چپقلش سے دلبرداشتہ ہوگیا ۔
وزیرآباد میں گھریلو تنازعہ پر نوجوان کی خود کشی
Jul 17, 2024