سمندر میں آدھا میل دور تک بہہ جانے والے شخص کی زندگی ایپل واچ نے بچالی

Jul 17, 2024

سڈنی (نیٹ نیوز) سمندر میں بہہ جانے کے بعد کسی فرد کا بچنا مشکل ہو جاتا ہے مگر ایسے ایک شخص کی زندگی بچانے میں ایپل واچ نے کردار ادا کیا۔یہ حیرت انگیز واقعہ آسٹریلیا میں پیش آیا۔آسٹریلیا کے قصبے بائرن بے میں 49 سالہ رک شرمین 13 جولائی کو ساحل پر سرفنگ کر رہے تھے۔

مزیدخبریں