نیویارک میں ایک ایسے فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں روایتی ماڈلزکی بجائے صحت مند اور فربہ  خواتین حصہ لے رہی ہیں۔  

عام طورڈیزائنرزسلم سمارٹ لوگوں کے لیے ملبوسات ڈیزائن کرکے نام کماتے اور انعامات حاصل کرتے ہیں تاہم نیویارک میں ہونے والے فیشن ویک میں غیرمعمولی جسامت رکھنے والی ، وزنی اور صحت مند خواتین کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ جس میں صحت مند خواتین نے مختلف ڈیزائنوں کے ملبوسات زیب تن کر کررکھے تھے۔ اس دوران انہوں نے ریمپ پر کیٹ واک بھی کی۔ نیو یارک کا یہ فلُ فگرڈFull-Figured
فیشن ویک انیس جون تک جاری رہے گا ۔

ای پیپر دی نیشن