مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ایسے حالات پیدا کرے جس سےعوام خودکشیاں نہ کریں۔ 

Jun 17, 2010 | 21:34

سفیر یاؤ جنگ
لاہورمیں سپیکر پنجاب اسمبلی رانامحمد اقبال کی رہائش گاہ پرانکی والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے محمد نوازشریف
نےکہا کہ خود کشی کرنیوالے رکشہ ڈرائیورکے اہل خانہ سے ہمدردی ہے۔
مرنے کے بعد دی جانیوالی امداد کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اس ضمن میں حکومت کو اپنا کردارادا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات پیش نہ آئیں۔  
مزیدخبریں