تحریک استحکام پاکستان نے چوہدری افتخار کو گولڈ میڈل سے نوازا

نارنگ منڈی (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری افتخاراحمد بٹر کو قائداعظم گولڈ میڈل دیا گیا ہے انہیں تحریک استحکا م پاکستان نے عمدہ کارکردگی دکھانے پر اس اعزاز سے نوازا ہے اس سلسلہ میں اعزاز کی خوشی میں تقریب زیر صدارت ظہیرارشد مغل منعقد ہوئی جس میں علی عزیر بھٹی ظہیرارشد مغل، اویس بٹر اور ناصر محمود بٹر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی حقیقی خدمت ھی عبادت ہے ہر فرد کو چاہئے کہ وہ خود میں بہتری لائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...