برطانیہ میں ایشیائی خواتین میں چھاتی کے سرطان کے مرض میں اضافہ کا رجحان

لندن (اے پی پی) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مقیم ایشیائی خواتین میں چھاتی کے سرطان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس امر کا انکشاف یونیورسٹی آف شیفلڈ کی حالیہ تحقیق میں کیا گیا۔ یونیورسٹی کے مطابق تاریخی طور پر برطانوی سفید فام خواتین کے مقابلے میں ایشیائی خواتین میں چھاتی کے سرطان کے امکانات کم پائے جاتے تھے حالیہ سالوں میں ایشیاءکی خواتین میں چھاتی کے سرطان کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ جس کی وجہ طرز زندگی میں تبدیلی اور موٹاپے کو قرار دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...