نیلسن مینڈیلا روبصحت ہو رہے ہیں:رپورٹ

برئیوریا (اے پی پی) نسل پرستی کیخلاف طویل جنگ کے روح رواں اور جنوبی افریقہ کے سابق سیاہ فارم صدر نیلسن مینڈیلا کے خاندانی ذرائع نے کہا ہے کہ ان کی ہسپتال میں صحت بہتر ہو رہی ہے۔ سابق صدر کے پوتے مینڈلا منڈیلا نے گزشتہ روز ہسپتال میں سابق صدر سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ نیلسن مینڈیلا بہتر نظر آرہے ہیں اور لگتا ہے کہ قوم اور عالمی برادری کی دعائیں رنگ لائی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...