لاہور (آئی اےن پی) پےپلزپارٹی کے سےکرٹری جنرل لطےف کھوسہ نے کہا ہے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا اپنی آئےنی مدت پوری کرنے کاسوال ہی پےدا نہےں ہوتا ‘وہ وقت دور نہےں جب عوام کے ہاتھ حکمرانوں کر گرےبانوں پر ہو نگے۔پےپلزپارٹی کو فعال کرنے کے حوالے سے حکمت عملی کا جلد اعلان کر دےا جا ئےگا۔ اےک خصوصی انٹروےو مےں لطےف کھوسہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اپنے پہلے بجٹ مےں ہی عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے اور عوام حکمرانوں سے نجات چاہتے ہیں۔ حکومت ختم کرنے کےلئے کسی اپوزےشن کی ضرورت نہےں بلکہ اسحاق ڈار جےسے لوگ ہی لےگی حکومت کے خاتمے کےلئے کافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پےپلزپارٹی کے دور حکومت مےں بجلی کی لوڈشےڈنگ کےخلاف احتجاجی مظاہروں کی قےادت کرنےوالے شہبازشرےف اب کےوں خاموش ہے؟
کسی اپوزیشن کی ضرورت نہیں، حکومت ختم کرنے کیلئے اسحاق ڈار ہی کافی ہیں: لطیف کھوسہ
Jun 17, 2013