انتہا پسندی اور دہشت گردی نے پورے ملک کو ےرغمال بنا رکھا ہے: محفوظ مشہدی

 لاہور (خصوصی نامہ نگار) انتہا پسندی اور دہشت گردی نے پورے ملک کو ےرغمال بنا رکھا ہے، مٹھی بھر دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا، پوری قوم کو متحد ہوکر اور ےک زبان ہوکر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ ان خےالات کا اظہار چیئرمےن سنی اتحاد کونسل (سواد اعظم) و ممبر صوبائی اسمبلی پےر سےّد محفوظ شاہ مشہدی نے ےوم سوگ کے سلسلہ مےں ہونے والے تعزےتی اجلاس سے اظہار خےال کرتے ہوئے کےا۔ انہوں نے کہا انتہا پسندوں کو شکست دئےے بغےر ملک مےں امن و امان قائم کرنا ناممکن ہے۔

ای پیپر دی نیشن