برطانوی شخص کا اےک منٹ میں 11 انڈے نگلنے اور اُگلنے کا ریکارڈ

برطانوی شخص کا اےک منٹ میں 11 انڈے نگلنے اور اُگلنے کا ریکارڈ

Jun 17, 2013

لندن (نوائے وقت نیوز) ابلے انڈے لیکن نگل کر پھرانھیں ا±گلنا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن بھی لگتا ہے،ایسا ہی ایک انوکھا کارنامہ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے انجام دیا۔ سٹیو اسٹارنامی نے اٹلی کے ایک شو کے دوران60سیکنڈز سے بھی کم وقت میں 11 ابلے ہوئے انڈے پہلے نگلے اور پھر فوراً ہی انھیں نگل دیا۔اس منفرد مظاہرے کو پیش کرتے ہوئے اسٹیو نے مختصر ترین وقت میں زیادہ سے زیادہ ا±بلے ہوئے انڈے نگل کر اگلتے ہوئے اپنا نام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈمیں بھی درج کروا لیا ہے۔
انڈے

مزیدخبریں