سٹیٹ بینک نے فوجی فاونڈیشن اورفوجی فرٹیلائزر کو عسکری بینک سے مشینری خریدنے کی اجازت دیدی

کراچی (آئی اےن پی) سٹیٹ بنک نے فوجی فاو¿نڈیشن ، فوجی فرٹیلائزر اور فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کو مشینری خریدنے کی اجازت دیدی۔ فوجی فاو¿نڈیشن عسکری بینک کے سات اعشاریہ دو فیصد شیئرز خریدے گا۔ فوجی فرٹیلائزر تینتالیس اعشاریہ ایک فیصد مشینری جبکہ فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کو اکیس اعشاریہ چھ فیصد مشینری عسکری بینک سے خریدنے کی اجازت ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن