لاﺅڈ سپیکر کی خلاف ورزی پر 5 خطیبوں کے خلاف مقدمات درج

فیروز والا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا اور شاہدرہ پولیس نے لاﺅڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پانچ مساجد کے خطیبوں مولانا اللہ دتہ، مولانا عبدالشکور، مولانا اشرف، حافظ فیاض کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

ای پیپر دی نیشن