مقبوضہ بیت المقدس/نوائے وقت ایوارڈ اسرائیل اور فلسطینی حکام نے معاشی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا غیر ملکی خیبر ایجنسی کے مطابق معاشی تعلقات کی بحالی کا فیصلہ دونوں ممالک کے وزراءخزانہ کی ملاقات میں کیا گیا اسرائیل نے گذشتہ سال فلسطین سے معاشی تعلقات منقطع کر دیئے تھے۔