زرداری کا وزیراعلیٰ بلوچستان کو فون ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو ٹیلی فون کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر زرداری نے ڈاکٹر عبدالمالک کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی جبکہ زخمیوں کی خیریت بھی دریافت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن