لاہور (پ ر) پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن کے پائلٹوں نے متفقہ طور پر خبر دار کیا ہے کہ اگر ان کی تنخواہوں سے پی آئی اے نے انتظامیہ نے غیر منصفانہ اور نا انصافی پر مبنی ٹیکس کٹوتیوں کا سلسلہ جاری رکھ تو قومی ائرلائن کے جہاز اڑانا بند کر دینگے۔ قومی ائر لائن کی کارکردگی پہلے ہی مینجمنٹ، مالی و انتظامی مشکلات کے باعث ناقص کارکردگی کا شکاکر ہے اور پائلٹوں کی جانب سے حالیہ دھمکی نے قومی ادارے کو مزید مشکلات میں ڈال دیا ہے دیگر مسائل کی طرح اس بار بھی پی آئی اے انتظامیہ ہی وجہ بنی ہے۔
غیر منصفانہ ٹیکس کٹوتیوں پر پی آئی اے کے پائلٹوں کی ہڑتال کی دھمکی
Jun 17, 2014