پشاور (دی نیشن رپورٹ) نامعلوم افراد نے حیات آباد میں ایک مکان پر دستی بم پھینکا جس سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ دستی بم محمد بلال کے گھر پر پھینکا گیا تھا۔
پشاور : مکان پر دستی بم کے حملے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
Jun 17, 2014