کویت سٹی(عبدالشکور ابی حسن سے) الخدمت فائونڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں عبدالشکورنے کہاہے کہ 2020ء میں پاکستان دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں مائیکر و فنانسنگ بلاسود ہوگی ۔ یہ بات انہوں نے کویت میں اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کے زیراہتمام اپنے اعزاز میںعشائیہ سے خطاب کے دوران کیا۔
2020 ء میں پاکستان واحد ملک ہو گا جہاں مائیکرو فنانسنگ بلاسود ہو گی: میاں شکور
Jun 17, 2014