اسلام آباد (ثناء نیوز) وزیر داخلہ چودھری نثار نے پیر کے روز سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت نہیں کی۔ رضا ربانی نے اس پر احتجاج بھی کیا۔ راجہ ظفرالحق نے بتایا چودھری نثار بیمار ہیں اسلئے ایوان میں نہیں آئے۔کہ اس اہم موقع پر وزیر داخلہ اور وزیر دفاع ایوان میں موجود نہیں جس پر سینٹ میں قائد ایوان
نثار/ غائب
چودھری نثار نے سینٹ، قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی،وزیر داخلہ بیمار ہیں: ظفرالحق
Jun 17, 2014