راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) فیض آباد راولپنڈی کے ہوٹل سے 2 افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مرنے والے دونوں افراد کا تعلق منڈی بہاء الدین سے ہے۔
راولپنڈی‘ ہوٹل سے 2 نعشیں برآمد‘ مرنے والوں کا تعلق منڈی بہاء الدین سے ہے
Jun 17, 2015