واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) جرمنی کی مسلمان مخالف انتہاپسند تنظیم کے بانی رہنما لٹز بیچ مین نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا اسلامائزیشن کو روکنے کیلئے مودی جیسے لیڈر کی ضرورت ہے۔ ان کا یہ انٹرویو واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہوا ہے۔
جرمنی میں اسلامائزیشن کو روکنے کیلئے مودی جیسے لیڈر کی ضرورت ہے : رہنما انتہاپسند تنظیم
Jun 17, 2015