وکلاء اور ججز کے بارے میں پایا جانیوالا تاثر ہمارے لئے سم قاتل ہے: جسٹس جواد

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس جواد خواجہ نے کہا کہ وکلاء اور ججز کے بارے میں معاشرے میں پایا جانے والا تاثر ہمارے لئے سم قاتل ہے یہ وقت کی ضرورت ہے کہ وکلاء خود کو بہتر بنائیں دل جلے تو اسطرح تنقید ضرور کریں گے صورتحال اتنی اچھی نہیں ہے ہم نے عوام کو یہ کچھ دیا ہے کہ ایک حق شفعہ کے مقدمہ میں قتل و غارت ہو گئی حالت یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے سامنے ایک اپیل کنندہ نے حق شفعہ کرنے والے کو قتل کر دیا اس صورتحال میں کوئی مقتول زرین کے وارثان کو منہ دکھائے۔ انہوں نے یہ ریمارکس وکلاء کے بارے میں شکایات کے حوالے سے مقدمہ کی سماعت کے دوران دیئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...