لاہور (خصوصی نامہ نگار) پیرسید محمدکبیرعلی شاہ گیلانی مجددی بانی ومرکزی امیرعالمی چادراوڑھ تحریک نے کہا ہے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاجن کو اللہ کریم نے قربِ رسولﷺکی دولتِ لازوال سے مالامال فرمایا۔ آج علماء اکرام اورحکمران گھروں اورمعاشرے کوسیرت رسول حمت ﷺاورسیرت ازواج مطہرات سے روشناس کرادیںتوبے شمار برائیوں کاقلع قمع ہوسکتاہے۔آپ نے مزید کہا کہ 27رمضان المبارک سے پہلے پہلے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلامی لباس کورواج دیاجائے اور اسمبلیوں میں خواتین کے سروں پرڈوپٹہ لازمی قرار دیاجائے۔