کہانی رمضانی.........ظفر علی راجا

بتائیں کیا کسی کو‘ کس طرح رمضان آیا ہَے

عجب ہَے داستاں اپنی‘ عجب اپنی کہانی ہَے
عجب رمضان کے اس قوم نے روزے گزارے ہَیں
ہمارے دیس کے اندر نہ بجلی ہَے نہ پانی ہَے

ای پیپر دی نیشن