کرم ایجنسی( نوائے وقت رپورٹ) کرم ایجنسی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے قومی وطن پارٹی کے رہنما نصیر خان جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نصیر خان کے گارڈز کی جوابی فائرنگ سے راہگیر زخمی ہو گیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔
کرم ایجنسی : نا معلوم افراد کی فائرنگ سے قومی وطن پارٹی کے رہنما نصیر خان قتل
Jun 17, 2017