چھٹےوں کی تنخواہ کٹنے پر دلبرداشتہ سرکاری اہلکار نے خود کشی کرلی

Jun 17, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ٹنچ بھاٹہ مےں چھٹےوں کی تنخواہ کٹنے سے دلبرداشتہ سرکاری محکمے کے اہلکار نے گلے مےں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی متوفی فےصل مسےح کو س کے محکمے کی جانب سے شوکاز بھی جاری ہوا تھا 22 سالہ فےصل مسےح سےنےٹری ورکر تھا جس کی نعش پولےس نے پوسٹمارٹم کےلئے ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردی مزےد تفتےش جاری ہے ۔

مزیدخبریں