نائیجیریا حملے: بورنو ریاست میں دھماکوں اور راکٹوں کےحملےکے نتیجے میں 31 ہلاک

مشتبہ بوکو حرام دہشت گردوں نے نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے کے ایک شہر میں دو  خودکش دھماکے اور ایک راکٹ فائر کئے جس کے  نتیجے میں کم سے کم 31 افراد ہلاک ہوئے. آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل تیکور براتائی نے کہا تھا کہ اب  بوکو حرام ایک خطرہ نہیں ہیں.شمالی بورنو اور جھیل چاڈ کے علاقے سے بوکو حرام باغیوں کو نکالنے کے لئے چار مہینےکا فوجی آپریشن یکم مئی کو شروع کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن