مسقط (این این آئی) خلیج عْمان میں دو تیل بردار جہازوں پر حملوں کے بعد ان پرجہازوں پرسوار 40 سے زائد افراد کو آبنائے ہرمز کی جنوب کی طرف نکالا گیا۔ آبنائے ہرمز اپنی تزویراتی اہمیت کے اعتبار سے پوری دنیا کے لیے تیل کی سپلائی میں شہ رگ کا درجہ رکھتی ہے۔
خطے میں کشیدگی تیل کی عالمی شہ رگ آبنائے ہرمز کو بند کر سکتی ہے: رپورٹ
Jun 17, 2019