حکومتی ایجنڈا میں عوام کو ریلیف دینے کا کوئی پروگرام نہیں : رانا آصف محمود

جوئیانوالہ (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق یو سی چیئرمین رانا آصف محمودخاں آف سیکھم نے کہا ہے کہ حکومتی ایجنڈا میں ملکی و قومی معاملات شامل نہیں اور نہ ہی عوام کو ریلیف دینے کا کوئی ایجنڈا ہے اور صرف اپوزیشن کو ٹارگٹ بنایا جارہا ہے۔


، کرونا کے پھیلائو کی ذمہ داری عوام پر نہیں ڈالی جاسکتی یہ حکومت کے غیر موثر اقدامات کا نتیجہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن