اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فورسز نے باگسر سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی اشتعال انگیزی سے مہتیکا گاؤں کا معصوم شہری بابر حسین زخمی ہو گیا۔
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، شہری زخمی
Jun 17, 2020