بی این پی مینگل نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا

اسلام آباد:  بی این پی مینگل نے حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا پی ٹی آئی سے اتحاد کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان کرتا ہوں۔اختر مینگل کا کہنا تھا ایوان میں موجود اور اپنی بات کرتے رہیں گے۔ پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کر کے ہزاروں لوگوں کو بیروزگار کیا جا رہا ہے۔ افسوس کی بات ہے یہاں ان کی آواز سننے والا کوئی نہیں۔

ای پیپر دی نیشن